یہ کورس ہر قسم کے صارفین کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور جس طرح سے ہم ان کی بہتر خدمت کریں گے اور اس عمل کے اندر خود کو بہتر بنائیں گے۔
نوٹ : یہ کورس انگریزی زبان میں بھی دستیاب ہے۔ یہاں کلک کریں
ہمیں چاہے اس بات کا احساس ہو یا نہ ہو لیکن ہم میں سے ہر کوئی صارفین کی خدمت کرتا ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کسی کمپنی کے فرنٹ لائن پر موجود ہو ں اورا ن لوگوں کے لئے خدمات فراہم کر رہے ہوں جو آپ کی مصنوعات خریدتے ہیں۔ یا ہوسکتا ہے کہ آپ کمپنی کے مالک ہو ں اپنے عملے اور اپنے صارفین کے لئے خدمات فراہم کر رہے ہوں ۔
آگے جانے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا
اس کورس میں آپ کو بارہ ماڈیولز ملیں گے جو تمام پہلوؤں کو بہت اچھی طرح سے بیان کر رہے ہیں۔
ہر ماڈیول اپنے کوئز کے ساتھ مکمل ہوتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو اپنے اسباق کا جائزہ چوراسی سوالات کی شکل میں ملے گا۔
اس کورس کے پچاس ڈاؤن لوڈ کے قابل پی ڈی ایف صفحات تک تاحیات رسائی حاصل کریں۔
اس کورس کے اے پلس
سرٹیفیکیشن حاصل کریں
کسٹمرز اور کسٹمر سروس کے بارے میں سب کچھ
(All about Customers and Customer Service)
بہترین رویہ اپنانہ
(Establishing Your Attitude)
گاہک کی ضروریا ت کی نشاندہی اور تدارک
(Identifying and Addressing Customer Needs)
کاروبار کو منافع بخش بنا نا
(Generating Return Business)
گاہک کو فردًخدمات فراہم کرنا
(In-Person Customer Service)
الیکٹرونک طریقے سے خدمات فراہم کرنا
(Providing Electronic Customer Service)
مشکل گاہکوں سے نمٹنا
(Recovering Difficult Customers)
اپنی حدود سے تجاوز کرنا
(Understanding When to Escalate)
گاہک کو حیران کرنے کی 10 چیزیں
(Ten Things You Can Do to WOW Customers Every Time)
Reader is Leader is one of the world’s largest learning platforms for education and skills training. It is a for-profit social enterprise dedicated to making it possible for anyone, to study anything, anywhere, at any time, at any subject level. Through our mission we are a catalyst for positive social change, creating opportunity, prosperity, and equality for everyone.
Not a member yet? Register now
Are you a member? Login now
Not a member yet? Register now
Are you a member? Login now